پیش مدرسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تعلیم شروع کرنے سے پہلے کا زمانہ، مدرسے یا سکول جانے سے قبل کے سال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تعلیم شروع کرنے سے پہلے کا زمانہ، مدرسے یا سکول جانے سے قبل کے سال۔